fbpx

Social Media Management (SMM)

3,500.00

کیا آپ گھر بیٹھے

سوشل میڈیا پہ جاب کرنا چاہتے ہیں؟ یقینا۔ لیکن کرتے کیوں نہیں ہیں؟ کیونکہ آپ کو معلوم نہیں ہے کہ شروع کہاں سے کیا جائے

ہم لائے ہیں اس مسئلے کا حل اپنے سوشل میڈیا مینجمنٹ کورس کے ذریعے۔

یہ کورس کیا ہے؟

ڈیجیٹل دنیا میں سوشل میڈیا مینجمنٹ ایک انتہائی اہم ہنر ہے جو تمام برینڈز کے لئے ناگزیر ہے۔ چاہے وہ آن لائن ہوں یا روایتی بزنس، سوشل میڈیا کسی بھی برینڈ کی کامیابی اور ترقی کے لئے بے حد مفید ہے۔ اسی لئے سوشل میڈیا مینیجرز کی مانگ ہر دوسرے بزنس پیج پہ آپ کو نظر آتی ہے۔

مگر چونکہ یہ ہنر سکول کالجز میں آپ کو نہیں سکھایا جاتا اور پاکستان میں ایسی تعلیم آن لائن بھی نایاب ہے تو آپ چاہنے کے باوجود اس کو سیکھ نہیں پاتے۔ ہم آپ کو یہی سکھانے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا مینجمنٹ کے اس کورس میں ہم آپ کو تین ہفتوں میں اس شعبے کے لیے ٹرین کریں گے۔ نہ صرف اس ہنر کے تکنیکی امور سے آپ کو واقف کروایا جائیگا بلکہ مثالوں اور عملی اسائنمنٹس کے ذریعے آپ کو مارکیٹ کی مانگ کے مطابق اپنی سکل کو پیش کرنا بھی سکھایا جائیگا۔

تو ابھی اپنے آپ کو کورس میں رجسٹر کریں اور صرف تین ہفتوں میں ایک ایسی سکل سیکھیں جو آپ گھر بیٹھے روزگار مہیا کرسکتی ہے۔

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Social Media Management (SMM)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!