fbpx

:کورس کے لئے رجسٹر ہونے کا طریقہ

نیچے دے گئے بنک اکاؤنٹ میں فیس کی مکمل رقم جمع کروا دیں.(آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اس اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ پیمنٹ سلپ کی تصویر ، سکرین شارٹ یا بنک سے آیا ہوا ایس-ایم-یس ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔

پیمنٹ سلپ کےساتھ آپ نے چند چیزیں لازمی بتانی ہیں۔ورنہ آپکی پیمنٹ ضائع ہونے کا اندیشہ ہے ۔

اپنا نام  ، شہر ، ای میل ایڈریس ، پیمنٹ کا وقت تاریخ ور اکاؤنٹ ہولڈر کا نام۔

یاد رہے کہ آپ کے ای میل ایڈریس سے آپ کے اکاؤنٹ کا لاگ ان بنے گا۔

اس لئے صرف درست اور زیر استمال ای میل ایڈریس مہیا کریں ۔

ہمارے پاس کورس کے لیے محدود نشستیں دستیاب ییں۔ہم یہ نشستیں فیس جمع کروانے والوں کو پہلے دیں گے۔جیسے ہی نشستیں پر ہو جائیں گی۔ہم رجسڑیش بند کر دے گے۔ 

سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹر یشن مکمل کروائیں۔

COURSE FEE: 4500/-

Note: Course instructor has the right to refuse a student from the course

Payment Details: 

MCB Bank

Account Title : Tehreem Nisar

Account no : 1125576181000607

Branch code: 1805 

Eme housing society Branch

IBAN: PK57 MUCB 1125 5761 8100 0607

WhatsApp : 0309 – 2267883

Scroll to Top

Free Webinar

Enter your email to watch Unlock Digital Economy

Subscribe

Join our Weekly Newsletter to learn practical strategies and mindset shifts to create a thriving online brand using your unique skills or dream product, all while living your best life.