fbpx

How to Register in
'Business Made Easy' Course

خود کا کاروبار شروع کرنا اور خود کو کامیاب بزنس وومن دیکھنا ہم میں سے بہت سے لوگوں کا خواب ہوتا ہے آج سے پہلے ایسے خواب خاص کر عورتوں کے لیے صرف خوابوں تک ہی محدود رہتے تھے ۔

لیکن آج کے دور میں آنلائن بزنس انڈسٹری کے قیام نے اس خواب کی تعبیر بہت آسان بنا دی ہے۔ مگر اس سفر پر پہلا قدم اٹھانے کے لئے آپ کو یقینا ڈھیر ساری حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ کسی ایسے انسان کی رہنمائی بھی چاہیے ہے جو آپ سے پہلے ان تمام راستوں سے گزر چکا ہو۔

چاہے آپ آنلائن کوئی پرڈکٹ لانچ کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنی کسی مہارت مثلاً فوٹوگرافی ، ڈیزایننگ ،کوکنگ ، سلائی ، کڑھائی ، آرٹ کرافٹ، بیکنگ وغیرہ کو آنلائن بزنس کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں ، یہ کورس آپ کے اس سفر کو بہت آسان بنا دے گا۔ انشاللہ

یہ کورس  ایک کامیاب بزنس بنانے کے لیے ضروری ہر چیز کو تفصیل سے بیان کرتا ہے۔

اس میں 18 live کلاسز (2 کلاسز ہر ہفتے) شامل ہیں اور ہر live سیشن میں آپ کو اپنے سوالات پوچھنے اور ان رکاوٹوں کو حل کرنے کا موقع ملے گا جن کا آپ کو سامنا درپیش ہے یا ہو سکتا ہے۔

اس کے علاوہ، تمام لیکچرز ریکارڈ کیے جائیں گے اور آپ کو lifetime access حاصل ہوگی تاکہ جب بھی آپ کو ضرورت ہو آپ ان سے اپنے سوالات کے جواب حاصل کرسکیں۔

 

یہ کورس آپ کو ہمارے کاروبار

@soz.pk اور @andazbysoz

کی عملی مثالیں دے کر سکھایا جائے گا۔

ہم نے پہلے ہی اس کورس کے دو بیچز کامیابی سے مکمل کئے ہیں، تیسرے بیچ میں رجسٹریشن کروانے کے لیے اس فارم کو پُر کریں۔


انسٹرکٹر کے بارے میں

میں تحریم رانجھا، اب تک تین مختلف میدانوں میں صفر سے کاروبار شروع کر کے ان کو کامیابی کے ساتھ چلا رہی ہوں ۔میں نے اپنا پہلا آنلائن بزنس اپنی پڑھائی کے دوران اپنی پاکٹ منی کمانے کے لئے شروع کیا تھا جو اب نہ صرف پھیل چکا ہے بلکہ میری جیسی کئی دوسری لڑکیوں کے لئے روزگار بھی مہیا کر رہا ہے۔ اس کورس کے ذریعے میں ان تمام لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہوں جو آج اس مقام پر ہیں جس پر کبھی میں تھی۔ اس سفر میں آنے والی تمام مشکلات کا حل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بزنس کے وہ تمام پہلو جو کسی بھی بزنس کو کامیاب بنانے کے لیے ضروری ہوتے ہیں ان کے بارے میں آج تک جو کچھ میں نے سیکھا ہے وہ میں آپ کو سکھانے کے لئے تیار ہوں، کیا آپ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

کورس میں رجسٹر ہونے کا طریقہ

نیچے دے گئے بنک اکاؤنٹ میں کورس کی فیس کی مکمل رقم جمع کروا دیں.(آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش سے بھی اس اکاؤنٹ میں رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ پیمنٹ سلپ کی تصویر ، سکرین شارٹ یا بنک سے آیا ہوا ایس-ایم-یس ہمیں  واٹس ایپ پہ سینڈ کریں۔سو اگر آپ اس کورس کو لینے کے لیے سنجیدہ ہیں تو جلد از جلد اپنی رجسٹر یشن مکمل کروائیں۔

Payment Details:


MCB BANK

Account Title : Tehreem Nisar

Account No : 1125576181000607

Branch Code: 1805 

EME housing Society Branch

IBAN: PK57 MUCB 1125 5761 8100 0607

WhatsApp : 0309 – 2267883

Scroll to Top

Free Webinar

Enter your email to watch Unlock Digital Economy

Subscribe

Join our Weekly Newsletter to learn practical strategies and mindset shifts to create a thriving online brand using your unique skills or dream product, all while living your best life.